تازہ ترینعلاقائی

قصورکےعلاقہ بھائی پھیرومیں ٹرک اوربس کی ٹکرسے ایک شخص ہلاک، 3زخمی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) ٹرک اور بس کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ، تین زخمی ، تفصیلات کے مطابق ایک ٹرک نمبر MNP8389لاہور سے ساہیوال کو جا رہا تھا ۔ جب وہ چوکی دینا ناتھ کے قریب سردار پور ٹیکسٹائل مل کے قریب پہنچا تو پھسل کر سڑک پر اُلٹا ہو گیا ۔ پیچھے سے آ نے والی تیز رفتار سواریوں والی بس نمبر J7295 ٹرک سے ٹکرا گئی ۔ جس کے نتیجے سے ٹرک سوار ایک شخص ہلاک جبکہ بس کی تین سواریاں شدید زخمی ہو گئیں ۔ ملتان روڈ پر کافی دیر ٹریفک جام رہی

یہ بھی پڑھیں  بزدلانہ کارروائیوں سے دہشتگردی کے خلاف قوم کاعزم اورپختہ ہوگا، عقیل خان کالمسٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker