تازہ ترینعلاقائی

قصور کے علاقہ پھولنگرمیں ٹرک اورویگن کی ٹکرسےایک شحص ہلاک،4زخمی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تیز رفتار ٹرک اور ویگن کی ٹکر سے ایک شحص ہلاک ۔ چار شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹرک نمبرDUA3141ساہیوال سے لاہور کی طرف جا رہا تھا جب وہ سرائے چھنبہ کے قریب پہنچا تو پیچھے سے آ نے والی تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایکس نمبر LXt3693 پھسلن کی وجہ سے اُس کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ویگن سوار اُکاڑہ کا رہائشی محمد انور مو قع پر ہلاک ہو گیا ۔ جبکہ چار سواریاں شدید زخمی ہو گئیں

یہ بھی پڑھیں  انکوائری کمیشن، ریٹرننگ افسران نے ق لیگ کے الزامات مسترد کردیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker