تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالے کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک دو شدید زخمی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالے کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک دو شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ بلوکی پر محکمہ نہر کے ملازم محمد اسماعیل کا بیٹا عثمان اپنے بھائی اور دوست کے ہمراہ مانگا منڈی کو جا رہا تھا کہ پرناواں بائی پاس تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالے نے اسے ٹکر مار دی جس سے عثمان موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ اسکا بھائی اور اسکا ساتھی شدید زخمی ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث دس سالہ بچی سمیت دوافرادجاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker