تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیر:موٹر سائیکل سوارکو تیز رفتارٹریکٹر ٹرالا نے کچل کرہلاک کرڈالا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ سرائے مغل سٹرک کنارے کھڑے موٹر سائیکل سوار کو تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالا نے کچل کر ہلاک کر ڈالا۔تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کے نواحی گائوں رکھ والا کا بابا صوفی محمد اکبر اپنے ہمراہیوں کے سوار موٹر سائیکل پر بھیڑ بکریاں خریدنے کے لیے آج صبح نکلا۔سرائے مغل سے کچھ فاصلہ ہلہ روڑ پر پہنچا اور کھڑے ہوکر کسی سے بات کر رہے تھے کہ پیچھے سے ایک تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالا آیا جو صوفی محمد اکبر کو کچلتا ہو گزر گیا۔صوفی محمد اکبرزخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہوگیا جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  یوم پاکستان پر کشمیریوں کا پیغام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker