علاقائی

اوباش نوجوان نے معصوم سات سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھائی پھیرو﴿ نامہ نگار﴾اوباش نوجوان نے معصوم سات سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں گھمن کے کے محنت کش فقیر حسین کا بیٹا تنویر رات آٹھ بجے سگریٹ خریدنے کے لیے گیا تو ملزم ندیم اسے ورغلا کر کھیتوں میں لے گیا اور زبردستی اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔صدر پولیس بھائی پھیرو نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button