تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:مہمان بن کرآنے والےمیزبان کی بیوی، بچی اورزیورات لےکرفرار

پھولنگر﴿نامہ نگار ﴾مہمان بن کر آنے والے پانچ افراد موقع پا کر میزبان کی بیوی، شیر خوار بچی ، ہزاروں روپے نقدی اور زیورات لے کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیروکی نواحی بستی کوٹ کھڑک سنگھ کے رہائشی منور حسین کے گھر گزشتہ رات اس کے رشتہ دار محمد رزاق، مختار، رب نواز اور شہناز بی بی مہمان بن کر اس کے گھر ٹھہرگئے۔ جب وہ رات کی ڈیوٹی پر بارہ بجے اپنے گھر سے چلا گیا تو ملزمان مذکوران نے اس کی بیوی شکیلہ بی بی، چھ ماہ کی بیٹی عائشہ بی بی، چار تولے سونے کے زیورات اور ستر ہزار روپے نقدی لے کر فرار ہو گئے۔ تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگ (ن) ضلع جامشوروں کے صدرکی اہلیہ کا قتل کھلی دہشت گردی ہے ۔ خالد عزیزآرائیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker