تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے چار سالہ بچی ہلاک

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے چار سالہ بچی ہلاک ورثا نے ٹریکٹر ڈرائیور کو معاف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ٹریکٹر نمبرLES-126/3162میسی 375نے تیز رفتاری سے آتے ہوئے نواحی گائوں گھمن کے میں سڑک پر کھیلتی ہوئی چار سالہ پھول سی شہرہ بی بی کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ورثا نے ٹریکٹر ڈرائیورکو معاف کر دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button