تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:6مسلح ملزماں نے18سالہ لڑکی کوگن پوائینٹ پراغواکرلیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ بھائی پھیرو ۔چھ مسلح ملزماں اٹھارہ سالہ لڑکی کو گن پوائینٹ پر اغوا کر کے فرار۔گھر سے ہزاروں روپے نقدی،اور زیورات بھی چرا لے گئے۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائں گھمن کے میں چھ مسلح ملزمان عمران،نعیم،نائب علی،محمد دین وغیرہ محمد اکرم کی اٹھارہ سالہ لڑکی ناصرہ بی بی کو گن پوئینٹ پر کیری ڈبہ میں ڈالکر اغوا کر کے فرار ہوگئے ۔جاتی دفعہ گھر سے پینتیس ہزار روپے نقدی اور پانچ تولہ کے سونے کے زیورات بھی لے گئے تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نے ریپ کے مجرموں کو 'نامرد' کرنے کا قانون لانے کی منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker