علاقائی

پھولنگر:نواحی گاؤں محمدپورہ میں دیہا تیوں،پولیس اورڈاکو ؤں کےدرمیان فائرنگ،3ڈاکوؤں کوپکڑلیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾تھانہ سرائے مغل کے نواحی گا ؤں محمد پو رہ میں دیہا تیوں،پولیس اور ڈاکو ؤں کے درمیا ن زبر دست فائرنگ دیہاتیوں اورپولیس نے جوانمردی کا مظاہرہ کر تے ہو ئے تین ڈاکو ؤ ں کو پکڑ لیا فائرنگ کے تبا دلہ میں دو دیہا تی اور تینوں ڈاکو زخمی تفصیلات کے مطابق ممتا ز احمد اور اس کا ساتھی جو کہ جڑانوالہ کے رہا ئشی ہیں مو ٹر سائیکل پر جب وہ بلو کی سے برا ستہ بی ایس لنک خا نکے مو ڑجا رہے تھے کہ راستے میں تین نا معلوم مو ٹر سائیکل سوار اسلحہ سے مسلح ڈا کو ؤں نے روک کر اور گن پو ائنٹ پرممتاز سے تقریبا نو ہزار روپے اور قیمتی مو بائل جسب کہ اس کے ساتھے سے قیمتی مو بائل اور ایک ہزارروپے چھین کر فرار ہو گئے اور جا تے ہو ئے ممتاز کے مو ٹر سائیکل کی چا بی دور پھینک گئے جسے ممتاز اور اس کے ساتھی نے فوراً چا بی ڈھونڈ کر ان کا پیچھا کیا تھو ڑی دور ہی وہ نظر آگئے تو انہوں نے شور مچایا شور سن کر غلام جعفر محمد پو رہ وغیرہ نے پیچھا کیا ڈاکو بھا گ کر محمد پو رہ پہنچ گئے جہاں پر نو جوان کرکٹ کھیل رہے تھے انہوں نے ڈاکو ؤں کے مو ٹر سائیکل میں اپنی مو ٹر سائیکل دے ما ری جس سے ڈاکو گر گئے اور گرتے ہی فا ئرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں غلام جعفر کو ایک گو لی سر پر لگی جس سے غلام جعفر زخمی ہو گیا دہیا تیوں نے جوانمردی کا مظاہر کر تے ہو ئے پکڑ لیا اور تھا نہ سرائے مغل پو لیس کو اطلا ع دی ادھر اطلا ع ملتے ہی تھانہ سرائے مغل کے ایس ایچ او چو ہدری منیر احمد مو قع پر پہنچ گئے کچھ دیر بعد تھا نہ صدر بھائی پھیرو کے ایس ایچ او عمران بھی آگئے تھا نہ سرائے مغل کے ایس ایچ او نے تینوں ڈاکو ؤں محمد احسان ،محمد آصف ولد حنیف ،محمد آصف ولد شو کت ساکنا ن بھائی پھیرو کے خلاف مقدمہ در ج کر کے قا نونی کا رروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : انتظامی افسران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ کرایوں میں کی گئی کمی پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں . صوبائی سیکریٹری پنجاب شوکت علی خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker