علاقائی

پھولنگر:پولیس نےچھاپہ مارکردومنشیات فروشوں کے قبضہ سے ڈیڑھ کلوچرس برآمد کر لی

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے چھاپہ مار کر دو منشیات فروشوں کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بھائی پھیرو کے ایس ایچ او سردار امجد ڈوگر کے حکم پر پولیس نے چھاپہ مار کر اتفاق اڈا سے رانا عبد الغفار کے قبضہ سے 1050گرام چرس اور پرناواں پل پر چھاپہ مار کر اشرف نامی منشیات فروش ڈیڑھ سو گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  داودخیل : تین روز قبل نہر تھل میں ڈوبنے والے جوانوں کی نعشیں مل گئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker