علاقائی

پھولنگر:دوافراد نے کام پر لیجانے کے بہانے نوجوان کو گھر سے بلا کر قتل کر دیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾دو افراد نے کام پر لیجانے کے بہانے نوجوان کو گھر سے بلا کر قتل کر دیا۔ واقعات کے مطابق نواحی گاؤں سرائے مغل کے رہائشی غلام محمد اور غلام حسین نے الصبح بستی اسٹیڈیم بھائی پھیرو کے رہائشی نوجوان مقبول کو گھر سے بلایا اور کہا کہ مکہ ٹاؤن میں کام کے لیے جانا ہے اور مکہ ٹاپن لے جا کر فائرنگ کر کے جان سے مار دیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے مقتول کی والدہ عائشہ بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا تا ہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker