تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو5:مردوں اورایک عورت نےشادی شدہ عورت کواغواکرلیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) پانچ مردوں اور ایک عورت نے دن دیہاڑے شادی شدہ عورت کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا ۔ گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی بھی لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں دینا ناتھ کے رہائشی امانت علی کی بہو فوزیہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اسی اثنا ء ملزمہ عابدہ بی بی گھر میں آ ئی اور گھر کا جائزہ لے کر واپس جا کر اپنے ساتھی ملزمان کو بتایا کہ ملزمان لیاقت علی ،ضیا الحسن اور تین کس نا معلوم گھر میں آ دھمکے اور گن پوائنٹ پر فوزیہ بی بی کو اُٹھا کر سفید رنگ کی کار میں ڈال لیا گھر سے سامان کی تلاشی لے کر لاکھوں روپے کے زیورات اورنقدی بھی چوری کر لئے اور کار میں ڈال کر فرار ہو گئے

یہ بھی پڑھیں  جی میل تبدیل ہونے کو ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker