تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:چارمسلح افراد گن پوائنٹ پرشادی شدہ عورت کواغواکرکےفرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) چار مسلح افراد گن پوائنٹ پر شادی شدہ عورت کو اغوا کر کے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کا رہائشی محمد اسحاق اپنی بیٹی صغراں بی بی کے ہمراہ رشتہ داروں کو ملنے کے لئے بس پر سوار ہو کر جمبر اڈا پر گیا ۔ اڈا پر کھڑا ہی تھا کہ ملزمان مسلح رحمت علی ،امجد ، ریاض اور خالد کیری ڈبہ پر سوار ہو کر آ گئے ۔ اور دن دیہاڑے صغریٰ بی بی کو گن پوائنٹ پر اغوا کر کے فرار ہو گئے ۔ تھانہ صدر میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو اور سرائے مغل سے چار لڑکیوں کا گن پوائینٹ پراغوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker