تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:جمبرکلاں میں جوان کی گونگی اورذہنی توازن سے محروم لڑکی سے زیادتی کی کوشش

بھائی پھیرو(نامہ نگار)جمبر کلاں میں اُوباش نو جوان کی گونگی اور ذہنی توازن سے محروم لڑکی سے زیادتی کی کوشش ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں جمبر کلاں کی انور بی بی کی بیس سالہ گونگی اور ذہنی توازن سے محروم لڑکی شازیہ اپنے گھر میں اکیلی بیٹھی تھی کہ گاؤں کا اُوباش نوجوان شرافت گھر میں گھُس آ یا اور لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے لگا ۔ شور مچانے پر گاؤں کے لوگ آ گئے جس سے ملزم موقع سے فرار ہو گیا ۔ تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  پی سی بی نے عامرسہیل کوچیف سلیکٹرکی ذمہ داری سونپ دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker