تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:عاشورہ محرم کے موقع پر درجنوں مقامات پر تعزیہ اور علم کے جلوس نکالے جائیں گے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) عاشورہ محرم کے موقع پر درجنوں مقامات پر تعزیہ اور علم کے جلوس نکالے جائیں گے ۔سیکورٹی کے سخت انتظامات ۔ تفصیلات کے مطابق دس محرم الحرام کو علاقے بھر کے درجنوں مقامات پر فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے حضرات عاشورہ محرم نہایت عقیدت و احترام سے منائیں گے ۔تعزیہ اور علم کے جلوس نکالے جائیں گے اور ذاکرین اور نوحہ خواں امام عالی مقام کے فضائل بیان کریں گے اس موقع پر انتظامیہ نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:TMAسنجھورو کے جاری کردہ ترقیاتی ٹینڈر میںسنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف شہریوں نے پیٹیشن دائر کر دی:۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker