تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل: نامعلوم افراد نے فائر مار کر قتل کر کے لاش ویران جگہ پر پھینک دی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سرائے مغل ۔نا معلوم افراد نے فائر مار کر قتل کر کے لاش ویران جگہ پر پھینک دی ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں ججہ کلاں کے قریب بستی گلاں والی کے رہائشی محمد اکبر جٹ کونا معلوم افراد نے فائر مار کر قتل کر دیا اور اسکی لاش ایل بی ڈی سی نہر کے کنارے ویران جگہ پر پھینک دی اور فرار ہو گئے ۔ مقتول کے بیٹے تنویر اکبر کی درخواست پر تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کردی ۔ 

یہ بھی پڑھیں  ڈنگہ: سیاست دانوں کو سیاست نہیں چمکانا چاہیے،اہلیان ڈنگہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker