تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:کاراورموٹرسائیکل میں تصادم، موٹرسائیکل سوارجاںبحق

پھولنگر﴿نامہ نگار ﴾ کار اورموٹر سائیکل میں تصادم۔ موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بابے والا کا رہائشی نوجوان فرمان موٹر سائیکل نمبری LEX-1745 پر جا رہا تھا کہ بائی پاس بھائی پھیرو پر لاہورسے پتو کی جانے والی کار نمبری LZZ-340 سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گیا اور بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں  میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker