تازہ ترینعلاقائی

قصورکے نواح پھولنگر میں لین دین کے تنازع پراندھا دھند فائرنگ، ایک شخص ہلاک

phool negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) تین مسلح افراد نے لین دین کے تنازع پر ایک شخص کو اندھا دھند فائرنگ کر کے ہلا ک کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کا رہائشی اختر علی اپنی موٹر سائیکل پر اپنے گھر واپس آ رہا تھا کہ بھائی پھیرو بائی پاس کے قریب جلے کی موڑ پر گھاٹ لگائے ہوئے ملزمان مسلح اورنگ زیب، قربان ، اقرار نے اُس پر فائرنگ کر دی ۔ جس کے نتیجے میں اختر علی موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ وجہ عناد یہ تھی کہ ملزمان اور قاتل پارٹی کے درمیاں لین دین کا تنازع تھا

یہ بھی پڑھیں  9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker