
بھائی پھیرو(نامہ نگار) چیر مین پریس کلب پھولنگر رانا دلشاد کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ۔تفصیلات کے مطابق چیر مین پریس کلب پھولنگر رانا دلشاد کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ۔ان کی نماز جنازہ میں عوامی،سیاسی ، سماجی ، صحافتی حلقوں سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔مرحومہ کو انکے آبائی قبرستان میں دفن کر دیا گیا ۔ ان کے لئے قرآن خوانی بروز ہفتہ 27 دسمبر صبح نو بجے پھول مسجد لمبے جاگیر میں ادا کی جائے گی