تازہ ترینعلاقائی

قصورکےنواح پھولنگرمیں اوباشوں کیخلاف گرلزسٹوڈنٹ کی زبرستی تصاویراتارنے پرمقدمہ درج

phool-negarپھولنگر(نامہ نگار) تین اوباشوں کے خلاف گرلزسٹوڈنٹ کی زبرستی تصاویر اتارنے پر مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق حامد علی کی بہن سکول سے پڑح کر اپنی سہیلیوں کے ہمراہ رکشہ پر بیٹھ کر اپنے گھر واپس جارہی تھی کہ اوباش نوجوانوں ملزمان طارق،ذیشان اور کامران نے اپنی موٹر سائیکل رکشہ کے پیچھے لگا دی اور اپنے موبائیل کیمرے سے انکی تصویریں اتارنا شروع کر دیں اور لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ شروع کر دی۔بھائی کی رپورٹ پر اوباشوں کے خلاف مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:مرکز میں مسلم لیگ ،،ن،،کی حکومت بننے پرکارکنوں کے خوشی میں بھنگڑے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker