تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:جعلی چیک دینے پرایک فراڈیے کیخلاف لاکھوں روپے ہڑپ کرنے پر مقدمہ درج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔جعلی چیک دینے پر ایک فراڈیے کے خلاف لاکھوں روپے ہڑپ کرنے پر مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے رہائشی دو افرادکے درمیان مکان کے لین دین کا معاملہ تھا۔عبدالمالک نے ایک پانچ لاکھ روپے کا چیک مقصود احمد کو دیا جب وہ کیش کرانے بینک گیا تو چیک کیش نہ ہوسکا جس پر عبدالمالک کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ غازیخان:محکمہ جنگلات کے11130میں سے3302ایکڑرقبہ قبضہ مافیاسےواگزارکرالیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker