تازہ ترینعلاقائی

قصور کے نواح پھولنگر میں دو اُوباش نوجوانوں کی آٹھ سالہ بچےسےزیادتی

phool negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) دو اُوباش نوجوانوں کی آ ٹھ سالہ بچے سے زیادتی ۔ بے ہوش حالت میں چھوڑ کر فرار ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کی بستی کوٹ کھڑک سنگھ کے محمد یوسف کا آ ٹھ سالہ بیٹا بلال گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسی محلہ کے دو اُوباش نوجوان علی حسین اور حنیف بہلا پھسلا کر نزدیکی کھیتوں میں لے گئے اور باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ بچہ کے بے ہوش ہوجانے پر چھوڑ کر فرار ، تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:سرائے مغل کی 3 یونین کونسلوں کو عدالت نے غیرقانونی قرار دےدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker