تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: بدچلنی کے الزام پر خاوند نے اپنی بیوی کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بد چلنی کے الزام پر خاوند نے اپنی بیوی کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو محلہ صابری کے رہائشی کرائے دار خالد پرویز نے اپنی بیوی گلناز بی بی کونہایت سفاکانہ طریقہ سے قتل کر دیا۔اُس نے پہلے گلناز بی بی کو سر پر ہتھوڑے مارے اور پھر اُس کو چھریاں مار مار کر اُس کے پرخچے اُڈھیر دئیے۔ قاتل کو شک تھا کہ اُسکی بیوی کے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں ۔لڑکی کے باپ امداد حسین کی درخواست پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:پریس کلب منڈی شاہ جیونہ کے صحافیوں کااجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker