تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اوباش نوجوان گن پوائینٹ پرنوجوان لڑکی کو اغوا کرکےعزت لوٹ لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) گاؤں کے چوہدریوں کااوباش نوجوان گن پوائینٹ پر محنت کش کی نوجوان لڑکی کو اغوا کر کے نزدیکی کھیتو ں میں لے گیا اور عزت لوٹ کر مادر زاد برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں دینا ناتھ کے محنت کش محمد صدیق کی بیس سالہ لڑکی مسکان گھر میں اکیلی تھی کہ اسی اثنا گاؤں کے چوہدریوں کا اوباش نوجوان عارف گھر میں آگھسا اور لڑکی کو گن پوائینٹ پر اغوا کر کے نزدیکی فصل کماد میں لے گیا اور اس کی عزت لوٹ لی۔بے ہوش ہونے پر خون میں لت پت مادر زاد برہنہ حلات میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔باپ کی رپورٹ پر تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمی درج۔

یہ بھی پڑھیں  پھول نگر شہر کی داخلی اور خارجی سڑکوں اور شاہراہوں پر پولیس کے دن دیہاڑے ناکوں نے شرفاء کا جینا دوبھر کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker