تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اُوباش نوجوان کی گھر میں اکیلی عورت سے زیادتی کی کوشش

بھائی پھیرو(نامہ نگار)اُوباش نوجوان کی گھر میں اکیلی عورت سے زیادتی کی کوشش ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی بستی واڑا چوہدریاں والا بشمولہ نتھے خالصہ میں بیوہ عورت ثریا بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ گذشتہ رات اُوباش نوجوان محمد اشرف اور اسکے نا معلوم ساتھی گھر میں گھس کر اس سے زیادتی کی کوشش کی شور مچانے پر دونوں بھاگ گئے تھانہ صدر میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان گونج اٹھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker