تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:جعلی ڈرگ انسپکٹربن کرمیڈیکل سٹورکو دھمکانےپر 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

بھائی پھیرو(نامہ نگار) جعلی ڈرگ انسپکٹر بن کر میڈیکل سٹور کو دھمکانے پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بگھیانہ کلاں میں رانا صادق کے میڈیکل سٹو ر پر تین افراد ڈرگ انسپکٹر بن کر آ دھمکے اور آ تے ہی وہاں سے ہزاروں روپے کی ادویات تھیلوں میں ڈال کر واپس جانے لگے تو گاؤں والوں نے ان سے انکی شناخت کے بارے میں پوچھا ، مگر وہ اپنی شناخت نہ دکھا سکے ، تھانہ صدر میں جعلی ڈرگ انسپکٹروں محمد خالد ،نسیم اور صدام کے خلاف مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  سونم کپورہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھنے کی خواہاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker