تازہ ترینعلاقائی

صحافی سید علی شاہ کے برادر نسبتی مرحوم کی برسی میں بھائی پھیرو ،سرائے مغل،اور پتوکی سے صحافی شرکت کریں گے

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار)پریس کلب لاہور کے سابق عہدیدار اور سینئر صحافی سید علی شاہ کے برادر نسبتی مرحوم کی برسی میں بھائی پھیرو ،سرائے مغل،اور پتوکی سے صحافی شرکت کریں گے ۔برسی جوہر ٹاؤن لاہور دو دسمبر بروز بدھ کومنعقد ہوگی جبکہ دعائیہ تقریب چار بجے ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب لاہور کے سابق عہدیدار اور سینئر صحافی سید علی شاہ کے برادر نسبتی سید تبسم اخترمرحوم کی برسی جوہر ٹاؤن لاہو ر 51H2 میں دو دسمبر بروز بدھ کومنعقد ہوگی جبکہ دعائیہ تقریب چار بجے ادا کی جائے گی۔مرکزی ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ ضلع قصور کے صدر تنویر اسلم خاں،سر پرست اعلی پریس کلب بھائی پھیرو حاجی محمد رمضان کے علاوہ بھائی پھیرو ،سرائے مغل،اور پتوکی سے دیگرصحافی برسی میں شرکت کریں

یہ بھی پڑھیں  انگلینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker