علاقائی

پھولنگر:چلتی گاڑی سے چار مسلح افراد نوجوان اغوا کرکے فرار

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ چلتی گاڑی سے چار مسلح افراد نوجوان شخص کواغوا کر کے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کا رہائشی نوجوان ذیشان غفور اپنی کار نمبر VRM6600پر سوار ہو کر لاہور سے واپس گھر جا رہا تھا جب وہ اڈا سرائے چھینبہ کے قریب پہنچا تو پیچھے سے آ نے والی ایک کار نے اُسے روکا اور اُس میں سوار چار مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کر کے اپنی گاڑی میں زبر دستی ڈال لیا اور فرار ہو گئے ۔ تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:نئےSHOنےتعیناتی کےپہلے ہی دن چوری کامال لیجانےوالے گینگ کاایک ملزم گرفتارا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker