تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:ننداوربھابی کے درمیان معمولی تلخ کلامی، بھائی نےبہن کو قتل کردیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾   نواحی گائو ں بھسین میں نند اور بھابی کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے اپنی بیوی کی مدد سے اپنی جواں سالہ ہمشیرہ کو گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ قتل کے بعد لاش کو بجلی کے جھٹکے ۔بتایا جاتا ہے کہ ب تھانہ سرائے مغل کے نواحی گائوںبھسین کے شفقت ولد اسلم اور اس کی بیوی گلناز کا شفقت کی 16 سالہ ہمشیرہ زرینہ بی بی کا معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا جس کا شفقت کو بہت دکھ تھا۔ شفقت نے طیش میں آکر پہلے اپنی ہمشیرہ کو وحشیانہ تشد د کا نشانہ بنایا اور پھر اس کا گلا دباکر اسے ہمیشہ کیلئے ابدی نیند سلا دیا ۔وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سرائے مغل پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میںلے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھجوادیا تاہم مقتول لڑکی کے باپ محمد اسلم کی رپوٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:ابق ایم پی اے سردارمحمد حسین ڈوگرپیپلزپارٹی چھوڑکرتحریک انصاف میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker