علاقائی

بھائی پھیرو: ٹریکٹر ٹرالےنے موٹر سائیکل سوارکچلادیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ٹریکٹر ٹرالے کے ڈرائیور کی کوتاہی سے موٹر سائیکل سوارکچلا گیا ۔ مرنے والا محکمہ انہار میں ضلعدار تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی میں تعینات محکمہ انہار کا ضلعدار ذوالفقار اپنی موٹر سائیکل نمبر 9785پر جمبر موڑ پر کھڑا تھا کہ اسی اثنا اینٹوں سے بھرا ہوا ٹرالر نمبر KSP 3766 کے ڈرائیور نے لا پر وائی سے ٹرالا اس کے اُوپر چڑھا دیا جس سے ذوالفقار بُری طرح کچلا گیا اور موقع پر ہلاک ہو گیا ۔ ٹریکٹر ڈائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔ تھانہ صدر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر کاروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:تین افراد نوجوان لڑکی کو اغواء کرکے لے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker