علاقائی

پھولنگر:گھریلو نا چاقی پر خاوند نے گلا دبا کر اپنی جواں سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

پھولنگر﴿نامہ نگار﴾ گھریلو نا چاقی پر خاوند نے گلا دبا کر اپنی جواں سالہ بیٹی کو قتل کر دیا ۔ باپ کی رپورٹ پر مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں سرائے چھینبہ میں گھریلو نا چاقی کی بنا پر خاوند محمد سرور نے گذشتہ رات اپنی 29سالہ بیوی خالدہ بی بی کا گلا دباکر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔ مقتولہ کے والد نذر محمد کی درخواست پر تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج ۔ پولیس نے ملزم سرور کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  سرائے مغل:با اثرافراد کاجماعت اسلامی کےاُمیدواروں کی حمایت کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker