تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نامعلوم تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سےشخص ہلاک،ڈرائیورفرار

phool-negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیزرفتار گاڑی نے ٹکر مارکر ایک شخص ہلاک کردیا،ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایک چالیس سالہ شخص ملتان روڈ پو پٹرول پمپ رانا سجاد کے قریب سڑک عبور کرنے لگا تو اسے ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے وہ بری طرح کچلا گیا اور موقع پر تڑپ تڑپ کر ہلاک ہوگیا۔نامعلوم گاڑی کا ڈرایؤر گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس صدسر نے نامعلوم شخص کی لاش قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان: کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker