پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے کارگو سے 10 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) کراچی سے اسلام آباد جانے والی قومی پرواز کے کارگو سے دس کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ہیروئن کپڑوں، کتابوں اور بیلٹس میں چھپائی گئی تھی جو کل صبح نجی پرواز سے سپین بھیجی جانی تھی۔ فوری طور پر یہ نہیں بتایا گیا کہ ہیروئن کس کی ملکیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پی آئی اے کے 2 طیارے ٹکرا گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker