پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد:PIAکا فلائٹ اسٹیورڈ ہیروئن اسمگل کرتےہوئے پکڑا گیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پی آئی اے کی پرواز کا فلائٹ اسٹیورڈ لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے سیون نائن ون کے عملے کا رکن محمد جاوید کاؤنٹر سے کلیئر ہونے کے بعد انتظار گاہ سے گزر رہا تھا کہ اچانک اس کے سر سے ٹوپی گر گئی جس سے تین پائو ہیروئن برآمد ہوئی ۔۔ اے این ایف کے اہلکاروں نے مزید تلاشی لی تو اس کے جوتوں سے بھی ایک کلو ہیروئن برآمد ہوئی ۔۔۔ ملزم کو انسداد منشیات فورس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!