پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے نے خصوصی رعایتی کرائے متعارف کرا دیے

لاہور(پاک نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے خصوصی رعایتی کرائے متعارف کرا دیے۔ کرائیوں میں 30 فیصد رعایت تمام اندرون ملک پروازوں پر دی گئی ہے۔اندرون ملک یکطرفہ کرایہ 12275 سے کم ہو کر 8500 ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کا اندرون ملک دو طرفہ کرایہ 24600 سے کم ہو کر 17000 روپے کر دیا گیا ہے۔رعایتی کرایوں پر عمل درآمد آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ کرایوں میں کمی کا مقصد موسم سرما کی چھٹیوں میں سفر کیلئے عوام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کے تمام اداروں کی ساکھ داو پر لگی ہوئی ہے،امید ہے 15 تاریخ تک یا قانون کا جنازہ نکل جائے گا، شیخ رشید

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker