پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد، پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکراگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)  لندن سے اسلام آباد پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 786سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا، پرندا ٹکرانے سے طیارے کو نقصان پہنچا جس کے باعث طیارہ گراونڈ کردیا گیا۔ ائیر لائن ذرائع کے مطابق لندن سے اسلام آباد آنے والے قومی ائر لائین کا طیارہ پر ندے سے ٹکرا گیا۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر 24 گھنٹوں میں پی آئی اے کے طیاروں سے پرندہ ٹکرانے کا دوسرا اور تین دن میں یہ چوتھا واقعہ ہے

یہ بھی پڑھیں  سروں کی ملکہ ترنم نور جہاں کا 93واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker