پاکستانتازہ ترین

جہاز میں دھواں، دوحہ جانے والی پرواز اسلام آباد روک لی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی اسلام آباد سے دوحہ جانے والی پرواز پی کے 287 فنی خرابی کے باعث اڑان بھرنے سے پہلے ہی روک لی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ اڑان سے قبل جہاز کے کیبن میں دھوئیں کی نشاندہی ہونے پر اسے اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستان ٹیم کےاعلان میں 1دن کی تاخیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker