پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے کے طیارے کو ملائشیا میں حکام نے تحویل میں لے لیا

کراچی(پاک نیوز) پی آئی اے کے طیارے کو ملائشیا میں حکام نے تحویل میں لے لیا۔ پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر حکام نے تحویل میں لیا۔ذرائع کے مطابق طیارے کی لیز کے واجبات ادا نہ کرنے پر طیارہ تحویل میں لیا گیا، 2015 میں ملائشیا میں پی آئی اے کا طیارہ ویتنامی کمپنی سے لیز پر لیا گیا تھا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق معاملہ برطانوی عدالت میں زیر سماعت ہے، حکومتی سطح پر اس مسئلے کے حل کیلئے کوشاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  میاں افتخار کو ایف آئی آر میں نامزد نہیں کیا ،مقتول کے والد کا بیان

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker