پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے کا عید الاضحی پر اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

piaکراچی (نامہ نگار) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) کا عیدالاضحیٰ پر اضافی پروازیں چلانے کا اعلان ایم ڈی پی آئی اے جنید یوسف کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اضافی پروازیں چلائے گی پروازیں دمام ، جدہ ، مسقط ، خوست ، دبئی سے چلائی جائینگی انہوں نے کہا کہ ادارے کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے قابل اعتماد پلان بنا لیا ہے جس سے ادارے کو ریونیو حاصل ہورہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button