تازہ ترینعلاقائی

پنڈی گھیب:5 خواتین سے 20کلوچرس برآمد

پنڈی گھیب ﴿ملک فیصل منیر سے﴾  تھانہ پولیس پنڈی گھیب کی کامیاب کاروائی، 5 خواتین سے 20کلو چرس برآمد ، پانچوں خواتین کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی اٹک کی خصوصی ہدایت کے مطابق منشات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ ڈھلیاں چوک پر سے پشاور سے سرگودھا جانے والی ہائی ایس میں سے 5خواتین سے 20کلو چرس برآمد ۔ پانچوں خواتین کے خلاف تھانہ پولیس پنڈی گھیب میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker