پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی: راجہ بازار کے قریب واقع گنجمنڈی میں دھماکہ

راولپنڈی(پاک نیوز) راجہ بازار کے قریب واقع گنجمنڈی میں دھماکہ ہوا ہے۔راولپنڈی میں تھانہ گنجمنڈی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ جبکہ شہریوں کو دھماکے کے مقام سے دور رہنے کی ہدایات کی گئی ہے۔دھماکے میں 17 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  معروف ناول نگار اشتیاق احمد کراچی ئیر پورٹ پر انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker