تازہ ترینعلاقائی

پنڈی بھٹیاں:ماں نے7سالہ بیٹی قتل کردی،ملزمہ گرفتار

پنڈی بھٹیاں(مانیٹرنیگ سیل) پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں میں خاتون نے سات سالہ بیٹی کو بے دردی سے قتل کرکے لاش دفن کر دی۔پولیس نے لاش بر آمد کرکے، خاتون اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوہاوہ ماچھی کی رہائشی خاتون فرزانہ ظفر اقبال سے دوسری شادی کرنا چاہتی تھی ۔ اور اسی وجہ سے اس نے اپنی سات سالہ بیٹی نور فاطمہ کوتشدد کر کے قتل دیا۔ دونوں افراد جب لڑکی کو دفن کرنے کے بعد گاؤں سے فرار ہونے لگے تو دیہاتیوں نے شک پر پولیس کو اطلاع دی۔ جس پر ایس ایچ او صدر نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کی لاش بر آمد کرکے خاتون اور ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: پنجاب بھر میں منگل( آج )سے رمضان المبارک بازار کا اجراء ہوگیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker