تازہ ترینعلاقائی

پنڈی گھیب کے قریب آئل ٹینکر کے تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پنڈی گھیب ﴿ملک فیصل منیر سے﴾ پنڈی گھیب کے قریب آئل ٹینکر کے تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ گلزار آباد پنڈی گھیب کا رہائشی حاجی طارق محمود ﴿عرف مودی استاد ﴾ اپنے موٹر سائیکل پر کھوڑ جارہا تھا کہ راستے میں غریب وال کے قریب سامنے سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا کر شدیدزخمی ہو گیا جسے شدید زخمی حالت میں راولپنڈی ہسپتال لے جا یا جا رہا تھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker