تازہ ترینعلاقائی

پنڈی گھیب:منشیات، دھوکہ ددیہی، شراب اور موٹرسائیکل چوری کےمقدمات درج

پنڈی گھیب (نامہ نگار) تھانہ پولیس پنڈی گھیب میں مختلف واقعات کے دوران منشیات ، دھوکہ ددیہی ، شراب اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جاوید اقبال سے لاکھوں روپے مالیت کی 1250گرام افیون برآمد کر لی۔ دوسری واردات میں شہر ی کی درخواست پر موٹر سائیکل چوری کرنے والے 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے تیسرا مقدمہ 150شراب بوتل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ چوتھا مقدمہ چھ لاکھ پچاس ہزار روپے کا جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:پسند کی شادی کرنے پرلڑکی کے بھائی نےفائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker