تازہ ترینعلاقائی

پنڈی گھیب:" ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک محمد ہلال خان" کل کھلی کچہری لگائیں گے

پنڈی گھیب (ملک فیصل منیر سے) ” ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک محمد ہلال خان”کل مورخہ 29 ستمبر بروز ہفتہ دن 12 بجے ٹی ایم اے ہال پنڈی گھیب میں کھلی کچہری لگائیں گے ۔ اگر کسی کو بھی محکمہ پولیس اور ٹریفک پولیس کے خلاف شکایت ہو تو وہ کھلی کچہری میں شرکت کر کے درخواست پیش کر سکتے ہیں ۔ موقع پر داد رسی کی جائے گی۔ اور اس کے بعد وہ تھانہ پنڈی گھیب کا بھی دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ترک وزیراعظم پر بھی کرپشن کا الزام، طیب اردوان نے غداروں کا حملہ قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker