تازہ ترینعلاقائی

مریم نوازآئندہ انتخابات میں پنڈی گھیب سے الیکشن لٹرنے کا اعلان کریں ، NA-58کے عوام کا مطالبہ

ؒ پنڈی گھیب (ملک فیصل منیر ، خصوصی رپورٹر ) مریم نواز نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلہ کے بعد پورے ملک کی طرح پنڈ ی گھیب اٹک کی عوام میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ NA-58 کی عوام نے (ن) لیگ کے اس فیصلہ کو سراہا اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے بھرپور مطالبہ کیا ہے کہ مریم نواز کو NA-58 سے MNA کا ٹکٹ دے کر الیکشن لڑوایا جائے۔ انشاء اللہ ہزاروں ووٹوں کی تعداد میں جیت یقینی ہو گئی۔ مریم نواز پاکستان کے کرڑوروں دلوں کی دھڑکن ہیں اور آنے والے دور کی ایک کامیاب لیڈر ہیں۔مریم نواز کے الیکشن میں حصہ لینے کی خبر نے میڈیا پر نئی سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مرشد ہی مرشد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker