تازہ ترینعلاقائی

پنڈی گھیب: تین سالہ بچی واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق

پنڈی گھیب (نامہ نگار) تین سالہ بچی واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق ۔ معصوم بچی کی اچانک موت کا سن کر گھر میں صف ماتم۔تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب کے محلہ کھجوراں والی کی رہائشی وقاص احمد کی بیٹی حریم اپنے قریبی رشتہ داروں کے گھر کھیل رہی تھی کی کھیلنے کے دوران زیر تعمیر واٹر ٹینک میں جا گری اور موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔بچی کو مقامی قبر ستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button