تازہ ترینفن فنکار

’’PK‘‘ چین میں 100 کروڑ کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی

ممبئی(نمائندہ شوبز) بھارتی فلم انڈسٹری کی بلاک بسٹر فلم ’’پی کے‘‘چین میں 100 کروڑ کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی۔ بالی ووڈ  کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ نے بھارت سمیت دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے ہیں وہیں اس نے چین میں بھی دھوم مچارکھی ہے۔ فلم نے چین میں ایک کروڑ 58 لاکھ امریکی ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا ہے جو کہ بھارتی کرنسی میں 101 کروڑ 81 لاکھ روپے بنتے ہیں جب کہ فلم کی نمائش اب بھی کامیابی سے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker