پاکستانتازہ ترین

جھنگ: کوٹ شاکر کے قریب تربیتی طیارہ گرنے کی اطلاع

لاہور(مانیٹرنگ سیل) جھنگ کے نواحی علاقہ کوٹ شاکر کے قریب ایک تربیتی طیارہ گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، پاک فضائیہ کے ترجمان نے اب تصدیق کر دی ہے کہ تربیتی طیارہ تھل رینج میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ ریسکو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں،پائلٹ کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button