بین الاقوامیتازہ ترین

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،پائلٹ زخمی

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ سیل) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہونے سے پائلٹ زخمی ہوگیا،امریکی ٹی وی کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران گرا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لانگ بیچ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ائیرپورٹ حکام کے مطابق طیارہ اترنے کی کوشش کررہاتھا کہ ائیر پورٹ کی باڑ سےٹکرا گیا۔ حادثہ میں پائلٹ زخمی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!